کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔
جاپانی خطاط کو عمدہ خطاطی پر دنیا کے بہترین خطاط میں شمار کیا جاتا ہے۔
مشترکہ ورثہ ایران اور برصغیر پاک و ہند ثقافتی انسٹی ٹیوٹ اور حوزات علمیہ عالمی و مواصلات سینٹر کے تعاون کے ساتھ "برصغیر پاک و ہند مطالعہ" ورچوئل کورس کل شروع ہوگی ۔
قم المقدس میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے بتیسویں یوم شہادت کے عنوان سے سیمینار "فکر شہید علامہ عارف حسین الحسینی اور موجودہ دور کی مشکلات" کے عنوان سے انٹرنیشنل ہوٹل قم کے کانفرنس حال میں منعقد ہوا۔
روس کے صدر نے آج کابینہ کے اراکین کی موجودگی میں کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے اور اسے رجسٹرڈ کرا نے کا اعلان کیا۔
محرم الحرام کے جلوسوں کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی بجائے ڈرون کیمروں سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کیلئے وزیراعلی پنجاب کو آئی جی پنجاب نے سیف سٹی میٹنگ میں آگاہ کر دیا ہے۔
کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے حال ہی میں مکمل ہونے والے دو منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا کہ جن میں سے پہلا باب قبلہ اور دوسرا ایوان طلا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ٹنڈر نامی دہشت گرد گروپ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔