پنجاب پولیس نے محرم کے جلوسوں کی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر کا مطالبہ کیا
پاکستان:
پولیس کی جانب سے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر کیلئے ایک ایک ہیلی کاپٹر مانگا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر محرم کے دوران جلوسوں کی فضائی نگرانی کریں گے۔
لبنان میں ہولناک دھماکہ، سیکڑوں زخمی + تصویر
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے کیا خبردار کہ کورونا کا کوئی جادوئی علاج نہیں
کوئی گارنٹی نہیں سائنسدان کورونا کیخلاف موثر اور محفوظ ویکسین بنا سکیں۔
دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف میں آئندہ دوسالہ نامزدگی پر نمائندہ قائد نجف کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
نمائندہ قائد نجف کی گزشتہ پانچ سالہ خدمات پر خراج تحسین اور اراکین کابینہ کے لئے تشکر نامے پیش کئے گئے۔
ہندو برادری سے زیادتی برادشت نہیں کریں گے
ناصر حسین شاہ:
سکھر کے علاقے گئوشالہ میں واقع مندر میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت ہر مشکل وقت میں ہندو برادری کےساتھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہندو تاجر کے قتل پر نوٹس لیا ہے، ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام ہونگی۔
مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول
مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
امریکہ کا حالیہ اقدام فضائی دہشت گردی ہے / محرم الحرام میں عزاداری کا سلسلہ جاری رہےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے فضائی دہشت گردی قراردیا ہے۔
ہمارے ہتھیاروں کی پیداوار دشمن کی طاقت اور کمزوریوں کے پیش نظر ہے
میجر جنرل سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی ہتھیاروں کے سلسلے میں تیاری دشمن کے قوی اور کمزور نقاط کے پیش نظر جاری ہے۔
عراقی ٹیلی ویژن پر ختم قرآن + تصاویر
آستانہ علوی سے وابستہ قرآنی مرکز کی جانب سے ٹیلی ویژن پر ختم قرآن کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
۴۵۶۷