کشمیر میں انسان کشی کیخلاف آواز اٹھانے پر جے این یو کے ریسرچ اسکالر پر مقدمہ
ھندوستان:
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
شھدائے راہ ولایت کانفرنس 5 اگست کو ہوگی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کویت کے زیر اھتمام زوم پر؛
شھید عارف حسین حسینی کے 32ویں یوم شھادت کے موقع پر بین الاقوامی"شھدائے راہ ولایت" کانفرنس ۵ اگست کو آن لائن منعقد ہوگی۔
اہلبیت کے ناموں کیساتھ علیہ السلام یا رضی اللہ لکھا جائے گا
اسپیکر پنجاب اسمبلی:
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ شیعہ علماء کیساتھ مشاورت کے بعد بل میں ترمیم کی جائیگی اور مزید اگر تحفظات ہیں تو انہیں بھی دور کیا جائیگا۔
ھندوستان میں مقیم سنی افغان مسلمانوں عیسائیت اختیار کرنے پر مجبور
ھندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد ھندوستان میں مقیم افغان مسلمانوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
کورونا کے زیر سایہ موسم حج کا آغاز + تصاویر
اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔
مصر: «غردقه» میوزیم میں نایاب قرآن + تصاویر
تاریخی میوزیم«غردقه» جسکا فروری میں افتتاح ہوا تھا اسمیں نادر قرآن لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔
ھندوستان میں عید آن لائن قربانی کا اھتمام
عید قربان کے موقع پر۔؛
انڈیا کے مسلمان بالخصوص حیدرآباد کے عوام آن لائن قربانی میں جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔
مشہد مقدس اور خاص طور پر حرم مطہر سیاہ پوش
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں نے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں عزاداری اور نوحہ ماتم کیا ۔
کوہاٹ: محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے مشران و عمائدین کا اجلاس
پاکستان:
مقررین کا کہنا تھا کہ ماتمی جلوسوں اور مجالس میں خواتین اور مرد حضرات جن کی عمر 55 سال سے زیادہ ہوں یا ان کو دل سینے دمہ یا ذیابیطس کی تکلیف ہو ان کے لئے بہتر یہی ہے کہ وہ شرکت نہ کریں۔
۵۶۷۸