پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ عارف واحدی، ڈاکٹرغضنفر مہدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی سمیت دیگر شخصیات کی موجودگی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
عید غدیر کی مناسبت سے امام علی کی سیرت پر لکھی کتاب کے مطالعے کا مقابلہ نور الولایہ مرکز کی جانب سے رکھا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا ہے۔
نیپالی وزیراعظم:
نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی نے دعوی کیا ہے کہ ایودھیا دراصل نیپال کے علاقے بیرگنج میں تھا جہاں شری رام کا جنم ہوا تھا، یعنی شری رام جی اصل میں " نیپالی " ہی تھے۔
وادی آٹھ دہائیوں سے شہیدوں کے لہو کی گواہ ہے تاہم 13 جولائی 1931ء کا دن کشمیریوں کی تاریخ کا وہ دن ہے جب سری نگر میں 22 بے گناہ مسلمانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے تحریک آزادی کشمیر کی بنیاد رکھی تھی۔
ایگنس کالامارڈ:
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر انسانی حقوق کی خصوصی رپورٹر برائے ماورائے عدالت قتل و ٹارگٹ کلنگ نے عرب نیوز چینل المیادین کیساتھ اپنی گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کسی دوسرے ملک کے ایک عالی رتبہ حاکم کو یوں نشانہ بنایا جانا بعید ہے۔
ملت تشیع کی موثر قوتیں، دشمنان تشیع اور دشمنان اہلبیت کا ناطقہ بند کرنے کے بجائے آپس میں دست و گریبان ہیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ منظم سازش کے تحت ملت کو "ڈی ٹریک" کر دیا گیا ہے۔
کتاب «یوم الطف ... مقتل الإمام أبي عبد الله الحسين الشهيد عليه السلام» یوم عاشور کے حوالے سے حرم حضرت عباس(ع) کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔
کانفرنس کے شریک علماء نے متفقہ طور پر عزم کیا کہ اتحاد امت کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ملک میں مسلکی، فرقہ وارانہ بحث نہیں چھڑنے دینگے، ملک کسی بھی قسم کی افراتفری اور فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔