پاکستان قومی اسمبلی میں بل پیش؛
وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے ذمہ دار شخص کو کم سے کم 6 ماہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 سال قید اور 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جاسکے گا۔
حسام الدین آلا:
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے امریکا کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو ایک عالمی دہشت گردانہ جرم بتایا ہے۔
پاکستان کے سرحدی شہر پارا چنار کے علمائے کرام اور عمائدین نے حکومت پاکستان سے علاقے میں جاری جھڑپوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جرم ہو گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈ کوارٹرمیں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بارے میں سلامتی کونسل کی انسانی حقوق سے متعلق اجلاس کو اہم قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں میں اس کیس کی پیروی کو ایران کا قانونی حق قرار دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی دہشت گردی اور تسلط پسندانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ نے شہید سلیمانی کو قتل کرکے بین الاقوامی حقوق کے بنیادی اصولوں کو نقض کیا ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد؛
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ کی حرمت اور تقدس پامال کرنے کے لئے مدینہ میں فیشن میگزین کی اشاعت کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔
شیعہ مرجعیت کی اہانت(15)؛
لندن سے شائع ہونے والے سعودی اخبار 'الشرق الأوسط' نے مذہب حقہ کے مرجع عالیقدر سید علی سیستانی حفظہ اللہ کے ایک توہین آمیز کارٹون کے ذریعہ پورے عالم انسانیت کو دلی ٹھیس پہونچائی ہے۔