‫‫کیٹیگری‬ :
05 September 2016 - 17:04
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423038
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے خادمین نے دینی عقیدت و احترام کے ساتھ نویں امام معصوم حضرت امام جواد التقی (ع) کی شہادت منائی۔
نجف اشرف

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اعراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کے خادمین نے نویں امام معصوم حضرت امام جواد التقی (ع) کی شہادت پورے دینی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی۔

اس موقع پر حرم امیر المومنین (ع) کے درودیوار کو سیاہ پوش کیا گیا اور امام (ع) کو ان کے بیٹے کی شہادت پر پرسہ دیا گیا۔

شہادت کی مناسبت سے عزاداری ،مجلس عزا اور ماتم کا بھی انعقاد کیا جس میں حرم کے خادمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، آخر میں  جلوس عزا بھی برآمد کیا گیا۔

واضح رہے کہ ایام شہادت امام تقی علیہ السلام حرم میں دور دراز سے زائرین امام کی خدمت میں پرسہ دینے آتے ہیں ۔/۹۸۹/ف/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬