‫‫کیٹیگری‬ :
20 September 2016 - 22:07
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423347
فونت
اھواز میں منعقد ہونے والے ہفتہ ثقافت میں شرکت کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی تیاریاں مکمل۔
نسيم الولاية

اھواز میں  کے نام سے ہفتہ ثقافت منعقد کیا جا رہا ہے

اھواز میں منعقد ہونے والے ہفتہ ثقافت میں شرکت کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی تیاریاں مکمل۔

رسا نیوز ایجنیس کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر اھواز میں روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کی طرف سے نسيم الولاية کے نام سے ہفتہ ثقافت منعقد کیا جا رہا ہے جس میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا وفد بھی شرکت کر رہا ہے وفد ہفتہ ثقافت کے دوران کتابوں اور دوسری ثقافتی اشیاء کی نمائش لگائے گا اور مختلف پروگراموں میں شرکت کرے گا۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وفد کے سربراہ جسام سعیدی نے بتایا ہے کہ ہم نے نمائش اور ہفتہ ثقافت کی تقریبات میں بھر پور شرکت کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور اس سے متعلقہ تمام کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا ہے۔

واضح رہے کہ روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کی طرف سے دنیا کے مختلف شہروں میں ہفتہ ثقافت منعقد کیا جاتا ہے کہ جس میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام اپنی تمام منشورات کے ساتھ بھر پور شرکت کرتا ہے۔/۹۸۸/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬