‫‫کیٹیگری‬ :
29 September 2016 - 21:56
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423535
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے عید غدیر کی جاری تقریبات کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔
حرم امیر المومنین (ع)

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے عید غدیر کی جاری تقریبات کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔

فوٹوگرافی کے شعبہ کے نگران اسعد محمود نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اج کل کے زمانے  میں تصاویر کی حیثیت سفیر جیسے بن گئی ہے اسی اہمیت کومدنظر رکھتے ہوئے عید غدیر کی تقریبات کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔

جس میں ۱۰۰ تصاویر پیش کی گئی ہے جبکہ نجف اشرف شہر کے حوالے سے بھی خصوصی تصاویر بھی نمائش کی زینت بنائی گئی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬