‫‫کیٹیگری‬ :
16 October 2016 - 17:26
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423869
فونت
حرم امام حسین (ع) اور حضرت عباس(ع) کے خادمین نے حرم امیر المومنین (ع) میں ان کے فرزند کا پرسہ پیش کیا ۔
حرم امام حسین (ع) اور حضرت عباس(ع)

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم ھائے مبارک امام حسین (ع) و حضرت عباس (ع) کے خادمین اور اھالی کربلا گیارہویں محرم کے دن حرم علوی(ع) میں شہدائے کربلا کا پرسہ دینے حاضر ہوئے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق حرم امام حسین (ع) اور حضرت عباس(ع) کے خادمین نے گیارہویں محرم کے دن حرم امیر المومنین (ع) میں حاضر ہو کر ان کے فرزند دلبند سید الشہدا (ع)کا پرسہ پیش کیا ۔

حرم کے خادمین کے ساتھ ساتھ کربلا معلی کی عوام بھی حرم امیر المومنین (ع) میں حاضر ہو کر ان کے فرزند دلبند سید الشہدا (ع) کا پرسہ پیش کیا ۔

اس موقع پر خادمین کے جلوس کے لئے خصوصی اہتمام کیا گیا تھا ۔ السلام على الحسين وعلى علي بن الحسين وعلى أولاد الحسين وعلى أصحاب الحسين۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬