عراق کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم جعفری نے گزشتہ روز امیر المومنین علی ابن ابی طالب (ع) کے روضہ مبارک پر حاضری دی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم جعفری نے گزشتہ روز حرم امیر المومنین (ع) میں حاضری دی ،اس موقع پر ان کے ساتھ شعبہ تعلقات عامہ حرم علوی(ع) کے انچارج بھی تھے۔
ابراہیم جعفری نے اپنے بیان میں حرم امیرا لمومنین (ع) میں کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور زائرین کی خدمت کو ایک عظیم عبادت قرار دیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے