‫‫کیٹیگری‬ :
04 November 2016 - 10:22
News ID: 424253
فونت
حرم امیر المومنین (ع) میں حوزہ علمیہ نجف اشرف سے تعلق رکھنے والے دو شہید طلاب کرام کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
سید فیاض اور شیخ مظفر شہید

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں حوزہ علمیہ نجف اشرف سے تعلق رکھنے والے دو طلاب کرام سید فیاض اور شیخ مظفر شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

نماز جنازہ حوزہ علمیہ کے بزرگ استاد حجت الاسلام شیخ باقر ایراونی کی اقتدا میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ ادا کرنے سے پہلے مجلس عزا امام حسین (ع) کا بھی انعقاد کیا گیا تھا۔

یہ دونوں شہید موصل کی جنگ میں شہید ہوئے تھے ، شہدا کو تمام ائمہ کی زیارت کے بعد نجف اشرف میں دفن کیا گیا۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬