لاکھوں کی تعداد میں زائرین نے کربلا معلی کی زیارت کے بعد شہر مقدس نجف اشرف کا رخ کیا ہے ۔

حرم علوی (ع) زیارت کربلا سے واپس لوٹنے والے زائرین کی خدمت میں منھمک
لاکھوں کی تعداد میں زائرین نے کربلا معلی کی زیارت کے بعد شہر مقدس نجف اشرف کا رخ کیا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لاکھوں کی تعداد میں زائرین نے کربلا معلی کی زیارت کے بعد شہر مقدس نجف اشرف کا رخ کیا ہے ۔ جن کی رھائش، طعام و دیگر سہولیات کے لئے حرم امیر المومنین (ع) اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔
اس عظیم خدمت کے لئے حرم امیر المومنین (ع) کے تمام شعبہ جات اپنی تمام تر تونائیاں بروئے کار لارہے ہیں ۔اور زائرین سید الشہداء کو تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ حرم امیر المومنین (ع) نے زائرین کی خدمت کے لئے پہلے سے ہی جامع منصوبہ بندی کی تھی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے