‫‫کیٹیگری‬ :
06 December 2016 - 22:08
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 424903
فونت
حرم امیرالمؤمنین علیہ السلام کے صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے اور کھڑکیاں تیار کرکے نجف اشراف بھیج دی گئیں ہیں۔
گنبد حرم امیر المومنین (ع)

صحن حضرت زہرا س کے دروازے اور کھڑکیاں تیار کرکے نجف اشراف بھیج دی گئیں ہیں

حرم امیرالمؤمنین علیہ السلام کے صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے اور کھڑکیاں تیار کرکے نجف اشراف بھیج دی گئیں ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آستان قدس رضوی کی کارپینٹر کمپنی کی جانب سے حرم امیرالمؤمنین علیہ السلام کے صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے اور کھڑکیاں تیار کرکے نجف اشراف بھیج دی گئیں ہیں۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ دروازے اور کھڑکیوں کا تیار کرنا کہ جو آستان قدس رضوی کے ہنرمندوں اور کاریگروں کے لیے قابل افتخار ہے،اس پروگرام کا افتتاح 17 ربیع الاول کو ہوگا کہ جس میں ان چیزوں سے استفادہ کیا جائے گا۔

یہ دروازے اور کھڑکیاں ایام اربعین حسینی کی مناسبت سے عراق میں ٹرافک کی بھیڑ کی وجہ سے تاخیر سے بھیجی جارہی ہیں  لہذا اب یہ سامان نجف ارسال کیا جارہا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ  اس سے پہلے بھی حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے لیے 51 دروازے اور کھڑکیاں اور حضرت کے روضہ کے سرہانے کا فولادی دروازہ بھی آستان قدس رضوی کی  اس کمپنی کے ذریعہ آمادہ کرکے بھیجا جا چکا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬