‫‫کیٹیگری‬ :
18 December 2016 - 12:39
News ID: 425139
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری کی ‘‘شہر سید الاوصیا ’’کربلا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔
 آرامگاہ شہر سید الاوصیا

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے حرم امام حسین (ع) کے زیر اہتمام زائرین کے لئے تعمیر کئے جانے والے آرامگاہ شہر سید الاوصیا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

جدید طرز تعمیر اور دور جدید  کی تمام سہولیات سے لیس یہ آرامگاہ زائرین کے لئے بغداد سے کربلا روڈ پر تعمیر کی گئی ہے۔

افتتاحی تقریب میں تمام روضہ ہائے مبارک کی شخصیات اور بہت سے ممتاز شخصیا ت نے بھی شرکت کی۔

شہر سید الاوصیا کا رقبہ ۷۵ ہزار مربع میٹر ہے جس میں ۲۴ ہزار مربع میٹر پر پارک،اور گرین ایریا تعمیر کیا گیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬