سعودیہ عربیہ کی وزارت حج نے ام سال کے حج کے کوٹے میں ۸ لاکھ تک حاجیوں کی مقدار میں اضافہ کا اعلان کیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کی العالم سے رپورٹ کے مطابق، سعودیہ عربیہ کی وزارت حج نے اس بات کی خبر دیتے ہوئے کہ ام سال کے حج کا کوٹہ گذشتہ برسوں کے مانند ہوگا ، 8 لاکھ تک حاجیوں کی مقدار میں اضافہ کا اعلان کیا ہے ۔
واضح رہے کہ حرمین شرفین میں تعمیراتی کام چلنے کی وجہ سے گذشتہ برس سعودیہ عربیہ کی وزارت حج نے حجاج کے کوٹے میں کمی واقع کردی تھی ۔
ماضی میں ہونے والے معاھدہ کے مطابق، ھر اسلامی ملک کے لئے ھر ۱۰ لاکھ افراد پر ایک ھزار حاجی کا کوٹہ معین کیا گیا ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۴۳
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے