رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر کے اہل کار و علماء و طلاب نے نجف اشرف اور دیوانیہ صوبے کے شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کی مشکلات حل کرنے کی تاکید کی۔
شہدا کی حمایت کرنے والی تنظیم کے رکن سید کاظم موسوی نے اس سلسلہ میں پریس رپورٹر سے بیان کیا : ۲۷ سے زیادہ فوج کے شہید و پلیس کے شہید و رضاکار فورس کے شہید سے ملاقات کی اور حضرت آیت الله سیستانی کی دلسوزانہ و ہمدردی سے بھرا پیغام ان کی خدمت میں پیش کی گئی ۔
شہدا ک حمایت کرنے والی انجمن نے وضاحت کی : شہدا نے دین و ملک و عوام کی حفاظت کے لئے اپنے جان و مال کو بھی قربان کر دیا اور اس ملاقات میں شہدا کے اہل خانہ سے برو ہوئے جو ولائی مھر سے سرشار تھے ۔
ایک شہید کی ماں نے اپنے بیٹے کی احساسات کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے بیٹے کو ولایت و دین و وطن پر فدا کر دیا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۱۷/