Tags - حضرت آیت الله سیستانی
حضرت آیت الله سیستانی کے ایک نمائندہ موصل صوبے میں دہشت گردانہ دھماکہ میں شہادت کے عظیم مراتب پر فائز ہوئے ۔
News ID: 428159    Publish Date : 2017/05/21

آیت الله سیستانی:
العباس (س) بٹالین کے کمانڈر نے بیان کیا کہ حضرت آیت الله سیستانی نے دھشتگردی سے مقابلے میں نئے جنگی طریقے استعمال کئے جانے کی تاکید کرتے ہوئے فوج سے عراقی شھریوں کی مکمل حمایت اور ان کی نجات کا مطالبہ کیا ہے ۔
News ID: 427167    Publish Date : 2017/03/29

حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر کے ارکان نجف اشرف اور دیوانیہ صوبے میں شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔
News ID: 426278    Publish Date : 2017/02/12

حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ مرجع تقلید کی جسمانی وضعیت اس قابل نہیں ہونے کی وجہ سے کہ وہ مجاہدین کے ساتھ جنگ کے میدان میں داعش دہشت گرد گروہ سے مقابلہ کے لئے جا سکیں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے میدان جنگ نصیب ہونے کو ایک الہی توفیق جانا ہے ۔
News ID: 424971    Publish Date : 2016/12/09

آیت الله سیستانی نے ٹیلی ویزن پر رپورٹ دیکھنے کے فورا بعد؛
حضرت آیت الله سیستانی نے ٹیلی ویزن کی ایک رپورٹ میں ایک شہدا کے اہل خانہ کی حالات اچھے نہیں ہونے کی خبر دیکھنے کے فورا بعد براہ راست اس کی رسیدگی کا حکم دیا ۔
News ID: 423259    Publish Date : 2016/09/16