‫‫کیٹیگری‬ :
28 March 2017 - 22:10
News ID: 427150
فونت
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ملک کے اندر اچھی کیفیت کے اشیاء کی تولید اندرونی استفادہ کے رجحان کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ بیرون ملک کی اشیاء اسلامی حکومت کی اقتصاد کو نقصان پہوچانے کا سبب ہوتی ہے جو جائز نہیں ہے ۔
حضرت آیت الله نوری همدانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله نوری همدانی نے طلاب و افاضیل سے ملاقات میں علماء کی اہم ذمہ داری لوگوں کی ہدایت و رشن خیالی جانا ہے اور کہا : وہ دنیا جس میں ہم لوگ زندگی بسر کر رہے ہیں یہاں بے شمار حوادث پائے جاتے ہیں اور  ان میں سے اہم حادثات اسلامی انقلاب کے خلاف ہے ۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : دشمن اپنے فکری نتیجہ میں اس امر پر یقین حاصل کی ہے کہ سامراجی دنیا اور عالمی صیہونیوں کو صرف تفکر اسلامی ایران جہاد و شہادت ثقافت کے ذریعہ تباہ کر سکتا ہے اس بنا پر دنیا کا سب سے بڑا ناقضین انسانی حقوق اپنے متحدہ کی حمایت کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا منصوبہ تیار کر کے قانون شکل دیتا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۱۶/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬