‫‫کیٹیگری‬ :
30 March 2017 - 23:02
News ID: 427203
فونت
حضرت آیت الله سیستانی نے ليلة الرغائب نماز کے سلسلہ میں کئے گئے سوال کا جواب بیان کیا ۔
آیت الله سیستانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله سیستانی مرجع تقلید نے ليلة الرغائب کے نماز کے سلسلہ میں کئے گئے ان سے سوال کا جواب بیان کیا ۔

مرجع تقلید سے ليلة الرغائب کے نماز کے مستحب ہونے کے سلسلہ میں سوال کیا گیا جس کے جواب میں انہوں نے بیان کیا : اس صفات کی نماز کے مستحب ہونا ثابت نہیں ہے لیکن رجاء کی نیت سے اس کو انجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ لیلة الرغائب عربی کلمہ ہے جس کا معنی بہت بخشش والی شب ، یہ رجب المرجب مہینہ کے اول شب جمعہ کو کہا جاتا ہے ۔ اسلامی تعلمیات میں بیان ہوا ہے کہ اس شب میں فرشتے زمین پر نازل ہوتے ہیں تا کہ الہی رحمت معاشرے میں پیش کریں ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۶۵/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬