آیت الله سید علی سیستانی:
حضرت آیت الله سیستانی نے ایک استفتاء کے جواب میں صہیونی مصنوعات اور اس کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کے پروڈیکٹ کی خرید و فروخت کو حرام قرار دیا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید علی سیستانی نے ایک استفتاء کے جواب میں کہ اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے ؟ فرمایا : اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت حرام ہے ۔
آپ نے مزید اس حکم کے سلسلے میں کہا: صہیونی مصنوعات اور اسی طرح اس ظالم حکومت کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کے پروڈیکٹ کی خرید و فروخت بھی حرام ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۲۳
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے