‫‫کیٹیگری‬ :
04 April 2017 - 16:21
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 427301
فونت
قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں عالم مجاہد مرحوم حجت الاسلام آقائ حاج شیخ علی برہان کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
قائد انقلاب اسلامی

رسا نیوز ایجنسی کا قائد انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائیٹ سے منقول رپورٹ کے مطابق قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بزرگ عالم دین مرحوم حجت الاسلام آقای حاج شیخ علی برهان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے تعزیتی پیغام کا متن یہ ہے :

بسم الله الرحمن الرحیم

عالم مجاهد مرحوم حجت ‌الاسلام آقای حاج شیخ علی برهان رحمة الله علیه نے اپنی عمر کا اہم حصہ انقلاب کی خدمت میں گزاری اور برسوں امامت جمعہ کی زمہ داری میں مشغول رہے اور نیز دینی و سماجی خدمات میں کافی وقت صرف کی ان کی ثقافتی اور سماجی شعبوں کی خدمات قابل تعریف ہے ۔ مرحوم کے انتقال پر مهریز کے انقلابی عوام ، مرحوم کے اہلخانہ اور دوستداروں کوتعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

سیّد علی خامنه‌ای

۱۵ / فروردین / ۹۶

۴ اپریل سن ۲۰۱۷

۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۱۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬