‫‫کیٹیگری‬ :
09 April 2017 - 13:42
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 427398
فونت
شب گذشتہ مغرب و عشا کی نماز جماعت بحرینی شہریوں نے العلویات میں آل خلیفہ حکومت کی طرف سے تخریب شدہ مساجد میں پڑھی ۔
بحرین کی تباہ شدہ مساجد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے شہریوں نے شب گذشتہ مغرب و عشا کی نماز جماعت العلویات علاقے میں میں آل خلیفہ حکومت کی طرف سے تخریب شدہ مسجد میں قائم کی ۔

نمازیوں نے نماز پڑھنے کے بعد تمام تباہ شدہ مساجد کی اس کے اصل مقام پر دوبارہ تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔  

آل خلیفہ حکومت کی فوج نے آل سعود کی فوج کی حمایت میں بحرین میں ۳۸ سے زیادہ شیعوں کی مساجد کو سن ۲۰۰۱ میں تباہ کر دیا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک ۱۲۶/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬