‫‫کیٹیگری‬ :
29 May 2017 - 19:54
خبر کا کوڈ: 428300
فونت
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن:
حزب اللہ لبنان کی مذھبی کونسل کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ امریکی صدر جمھوریہ گداگری میں مصروف ہیں کہا: ڈونلڈ ٹرمپ کی حرکتیں بھیکھاریوں جیسی ہیں ۔
حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد یزبک

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کی مذھبی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد یزبک نے لبنان کے السعیده علاقے میں ہونے والے پروگرام میں کہا: لبنان میں موجود پر امن فضا اور ماحول نئے الیکشن قوانین تصویب کئے جانے کا مقدمہ ہے ، ایسا قانون جو قوم میں استحکام اور ملک کی حفاظت و بقا کا ضامن ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: یہ بات بلکل واضح ہے کہ امریکی صدر جمھوریہ ڈونلڈ ٹرمپ مستقل استقامت کے خلاف زہر اگل میں مصروف ہیں ۔

حزب الله لبنان کے برجستہ رکن نے واضح طور سے کہا: در حال حاضر امریکن آپس میں شدید اختلافات کا شکار ہیں اور اسی بنیاد پر اس ملک کے صدر جمھوریہ ڈونلڈ ٹرمپ دیگر ممالک سے گداگری اور بھیک مانگنے میں مصروف ہیں ۔

حجت الاسلام یزبک نے ریاض اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر گفتگو نہ کئے جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: غاصب صھیونیت ریاض اجلاس کا اہم محور تھا مگر تمام نشانیاں اس ڈیکٹیٹر اور ظالم نظام حکومت کے خاتمہ کی نشاندہی کرتی ہیں ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۲۲۸

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬