‫‫کیٹیگری‬ :
10 August 2017 - 23:48
News ID: 429424
فونت
حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے ہزاروں عراقی مومنین زمینی راستے سے سعودی عرب جا رہے ہیں۔
خانہ کعبہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے ہزاروں عراقی مومنین زمینی راستے سے سعودی عرب جا رہے ہیں اور ہر روز حجاج کرام کے قافلے بسوں کے ذریعے (نخيب اور عرعر) کے راستے سے ہوتے ہوئے سعودی عرب کے باڈر پہ پہنچ رہے ہیں ۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے اپنے اخلاقی فریضہ کی ادائیگی کے لیے حجاج کرام کے پورے راستے میں جگہ جگہ پینے کے پانی اور برف کی سبیلیں لگا رکھی ہیں تاکہ سینکڑوں کلو میٹر کے اس صحرائی راستہ میں حجاج کرام کی ہر ممکن خدمت کی جا سکے۔

واضح رہے کہ حجاج کرام کے لیے مہیا کیا جانے والا پانی اور برف روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے پانی کے فلٹر پلانٹ اور برف کے کارخانے سے لیا جا رہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬