‫‫کیٹیگری‬ :
23 December 2017 - 10:43
News ID: 432370
فونت
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن بعنوان ’’مہدویت محافظ اسلام‘‘کا آغازبھٹ شاہ میں دعائے کمیل سے ہوا ۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن  بعنوان ’’مہدویت محافظ اسلام‘‘کا آغازبھٹ شاہ میں دعائے کمیل سے ہوا جس میں علاقہ کی مختلف شخصیتوں اور اراکین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

کنونشن کے افتتاحی کلمات مرکزی صدر برادرحبدار علی نے ادا کیئے کنونشن میں صوبہ بھر سے اصغری مجاہدوں کی آمد کا سلسلہ جاری ۔

کنونشن کی پہلی نشت سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاہد حسین ذاہدی نے کہا حضرت امام مہدی علیہ السلام کے زمانۂ غیبت میں امت اسلامیہ کا ایک بڑا فریضہ یہ ہے کہ وہ امام کی صحیح پہچان اور معرفت پیدا کرے ۔ کسی بھی حقیقت کی شناخت ، اس راہ حقیقت کے بغیر کسی بھی دوسری راہ سے ممکن نہیں ہے اگر کوئی اپنے امام کو صرف اس کے تعارف نامے کی حد تک جانتا ہے تو در حقیقت وہ امام کو نہیں پہچانتا!حدیث شریف ہے کہ جو شخص بھی مرگیا اور اپنے امام کو نہ پہچان سکا اس کی موت جاہلیت کی موت ہے۔ اب یہ معرفت جس قدر گہری ہوگي اتنا ہی انسان جاہلیت سے دور ہوگا۔ /۹۸۸/ ن ۹۲۱

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬