اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

ٹیگس - اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50 واں سالانہ گولڈن جوبلی تنظیمی کنونش
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50 واں سالانہ گولڈن جوبلی تنظیمی کنونشن کا انعقاد، 27 سے 29 دسمبر تک ثقافتی مرکزی بھٹ شاہ سندھ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441770    تاریخ اشاعت : 2019/12/17

بھٹ شاہ پاکستان:
اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکشاپ کا انعقاد ایک نعمت سے کم نہیں ہے، جہاں پر شرکاء کو اللہ تعالیٰ و آئمہ ہدیٰ علیھم السلام کا پسندیدہ ماحول حاصل ہے، کوشش ہے کہ معاشرے کو بہترین شخصیات مہیا کریں۔
خبر کا کوڈ: 436547    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

محسن سومرو :
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ مردہ باد امریکا اور اسرائیل نامنظور کے نعروں سے گونج اٹھے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436196    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

سید شکیل حسینی :
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کے زیر اہتمام ثقافتی مرکز میں تعلیمی سیمینار منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 434839    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر :
قمر عباس غدیری نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، قوم کا ہر فرد افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432586    تاریخ اشاعت : 2018/01/09

حجت الاسلام امین شہیدی :
سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ اصغریہ کا مقصد بھی یہی ہے کہ معاشرہ کو خدا کے دیئے ہوئے عادلانہ نظام کی طرف واپس پلٹایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 432385    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن بعنوان ’’مہدویت محافظ اسلام‘‘کا آغازبھٹ شاہ میں دعائے کمیل سے ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 432370    تاریخ اشاعت : 2017/12/23