‫‫کیٹیگری‬ :
31 December 2017 - 23:00
News ID: 432482
فونت
آیت الله حکیم :
نجف اشرف کے مشہور و معروف استاد و مرجع تقلید نے بیان کیا : جوانوں کو چاہیئے کہ اسلام کی بنیادی ثقافت و عقیدہ کی حفاظت کریں ۔
آیت الله حکیم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام کاظم علیہ السلام یونیورسیٹی کے طالب علم بغداد میں نجف اشرف کے مشہور و معروف استاد و مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات و گفت و گو کی ۔

حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے اس ملاقات میں طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا : جوانوں کو چاہیئے کہ دینی مسائل کے سلسلہ میں ہوشیار و بیدار و با خبر رہیں اور اسلام کی بنیادی عقیدہ و ثقافت کو مضبوطی سے پکڑے رہیں ۔

انہوں نے وضاحت کی : جوانوں کو چاہیئے کہ اسلام کی بنیادی اصول کے تحت جو اس زمانہ میں مشکلات و سخت حالات روز بہ روز شیعہ اور اہل بیت علیہم السلام کے پیروکار کے لئے پڑھتے جا رہے ہیں اس کے با وجود اسلام کی بنیادی اصول پر منحصر رہیں ۔

وی افزود: جوانان باید بر مبانی اصیل اسلامی که با وجود مشکلات و شرایط دشوار دوران، روز به روز در میان شیعیان و پیروان اهل بیت (ع) افزایش میابد، تکیه کنند.

مرجع تقلید نے وضاحت کی : ہر جوانوں کو چاہیئے کہ معاشرے میں موثر کردار نبھائیں اور اپنے دوستوں اور آس پاس والوں کو نصیحت و ارشاد کریں ۔

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ جوانوں کو بڑوں کا احترام نہیں بھولنا چاہیئے تاکید کی کہ جوانوں کو چاہیئے کہ بزرگوں کا احترام کرنے کے ساتھ ساتھ دین کی حفاظت کریں ۔

حضرت آیت الله حکیم نے خداوند عالم سے تمام طالب علموں کی توفیقات میں روز بہ روز اضافہ ہونے کی دعا کرتے ہوئے اظہار کیا کہ جوانوں کو چاہیئے کہ وہ دشمنوں کے فریبی افکار کے جال سے خود کو بچائیں ۔

نجف اشرف کے مشہور و معروف استاد و مرجع تقلید نے بیان کیا : اسلام کی بنیادی ثقافت ہم لوگوں کو لئے عزت و فخر کا مقام ہے اس وجہ سے اس میں افراط سے کام نہیں لینا چاہیئے ۔/۹۸۹/ف۹۷۶/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬