Tags - ثقافت
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے تاکید کی؛
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے الھدا انسٹیچیوٹ کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں عالمی سطح پر مڈیا اور ثقافت ی ادارے کے درمیان زیادہ ہم آہنگی و تعامل کی ضرورت پر تاکید کی ۔
News ID: 442950    Publish Date : 2020/06/15

حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی :
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب میں ثقافت ی کمیشن کے عدم استقبال کو ثقافت کی مظلومیت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی مضبوطی اور استحکام کے ذریعہ اقتصادی اور سلامتی شعبوں کی بڑی مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔
News ID: 442946    Publish Date : 2020/06/15

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی کہا کہ رہبرانقلاب اسلامی نے بارہا دشمن کی ثقافت ی یلغار اور سازشوں کی بابت خبردار اور اس کی نشاندہی کی ہے۔
News ID: 442597    Publish Date : 2020/04/28

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ثقافت ی ورثوں پر حملہ کرنا انسانیت، انسانی روح اور تاریخ پر حملے کرنے کے مترادف ہے۔
News ID: 442010    Publish Date : 2020/01/27

شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
News ID: 436780    Publish Date : 2018/08/04

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مراجع اورعلماء حکومت و نظام اسلام کے حامی ہیں کہا: شیعہ علما کا استقلال باعث فخر ہے ۔
News ID: 436497    Publish Date : 2018/10/07

مسجد منفرد طرز تعمیر کی وجہ سے ٹمبکٹو کی شان بڑھا رہی ہے۔ فن تعمیر کی اس شاہکار مسجد کی دیواریں کچی اینٹوں کی ہیں جن پرگارے کا لیپ کیا گیا ہے.
News ID: 436084    Publish Date : 2018/05/28

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : اولاد کو نہیں چاہیئے کہ وہ اپنے ماں اور باپ کو گھر سے باہر کرے اور ان عظیم ہستی کو اولڈ ہاوس بھی نہیں بھیجنا چاہیئے کیوں کہ قرآن کریم فرماتا ہے کہ انسان کو اپنے والدین کے عمر دراز ہونے پر آزار و اذیت کا سبب نہیں ہونا چاہیئے ۔
News ID: 436061    Publish Date : 2018/05/27

پاکستان:
کنونشن میں صوبائی و ضلعی رہنماؤں کیجانب سے اپنے اپنے علاقوں کی تنظیمی کارکردگی پر رپورٹس پیش کی جائیں گی۔ ۸ اپریل کو کنونشن کے آخری سیشن میں "وحدت اسلامی اور استحکام پاکستان" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا جائیگا۔
News ID: 435494    Publish Date : 2018/04/06

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا: امام سجاد(ع) فرماتے ہیں کہ اشرف و اعظم عبادت ، عوام کی خدمت ہے ۔
News ID: 435360    Publish Date : 2018/03/17

آستان قدس رضوی کے ثقافت ی شعبہ کے ڈائریکٹر نے بتایا: آستان قدس رضوی کے ثقافت ی شعبہ اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے ثقافت ی ادارے کے درمیان ہنری اور ثقافت ی سرگرمیوں پر ہمکاری کرنے کے مقصد سے معاہدہ طے پایا ہے۔
News ID: 435347    Publish Date : 2018/03/15

جنرل محمد حسین باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں اپنی ثقافت کو دوسروں پر مسلط کرنا چاہتی ہیں جبکہ ہمیں دفاعم قدس کی ثقافت کو فروغ دینا چاہیے ۔
News ID: 435157    Publish Date : 2018/02/25

آیت الله حکیم :
نجف اشرف کے مشہور و معروف استاد و مرجع تقلید نے بیان کیا : جوانوں کو چاہیئے کہ اسلام کی بنیادی ثقافت و عقیدہ کی حفاظت کریں ۔
News ID: 432482    Publish Date : 2017/12/31

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : شہید حججی انقلاب کے عظیم ثمرات کی روشن علامت ہیں جو خدا کی نشانی کے طور پر سب کی نظروں میں زندہ رہیں گے۔
News ID: 429581    Publish Date : 2017/08/21

حجت ‌الاسلام والمسلمین قاضی عسکر:
حج و زیارت بورڈ میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تکفیری دھشت گرد داعش تحریف یافتہ احادیث کی پیداوار ہیں کہا: دشمن کا دین میں شبھات کرنے کا مقصد اور سبب ، مسلمانوں کو اسلام کے حقیقی راستہ سے منحرف کرنا ہے ۔
News ID: 428962    Publish Date : 2017/07/12

تصوہری رپورٹ:
News ID: 6659    Publish Date : 2014/04/17