رسا نیوز ایجنسی ـ علی اکبر ولایتی نے آج صبح مقدس شہر قم کے اپنے سفر میں بعض علماء اور مراجع تقلید سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق علی اکبر ولایتی جو جمہوری اسلامی ایران میں صدارت کے انتخابات میں ایک امیدوار اور قائد انقلاب اسلامی ایران کے عالمی بخش کے مشاور ہیں جنہوں نے ایران کے مقدس شہر قم میں بعض علماء و مراجع تقلید عظام سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
اس رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم ایران کے مشہور و معروف استاد آیت الله علوی گرگانی سے علی اکبر ولایتی کی مقدس شہر قم میں ملاقاتی پروگرام میں سے سے پہلے تھی ۔
اس کے بعد ڈاکٹر علی اکبر ولایتی حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے آفس گئے جہاں انہوں نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
اسی طرح علی اکبر ولایتی دوسرے تمام علماء کرام و مراجع عظام سے بھی ملاقات کرے نگے ۔
قابل ذکر ہے علی اکبر ولایتی کی مراجع کرام و علماء کے ساتہ کی ملاقات خصوصی طور پر انجام پائی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے