‫‫کیٹیگری‬ :
24 April 2013 - 17:13
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5310
فونت
رسا نیوزایجنسی – کاشان میں ولی فقیہ نمائندہ اور امام جمعہ آیت الله نمازی نے رسا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا ۔


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کاشان میں ولی فقیہ نمائندہ اور امام جمعہ آیت الله عبد النبی نمازی نے آج ظھر سے قبل رسا نیوز ایجنسی کی فعالیتوں کو قریب دیکھا  ۔


اس رپورٹ کے مطابق، آیت الله نمازی نے رسا نیوز ایجنسی کے مینجنگ ڈائریکٹراور ایڈیٹرز سے ملاقات کے بعد درس اخلاق میڈیا سے بھی لوگوں کو سرافراز کیا ۔


آیت الله نمازی نے اپنی گفتگو میں کہا: معاشرہ کی دینی اور اسلامی معلومات کے اضافہ میں اھل میڈیا کی ذمہ داریاں سنگین ہیں ۔


انہوں نے مزید کہا: جن لوگوں کے پاس اس ذمہ داری کو نبھانے کی صلاحیت نہیں ہے وہ ہرگز اس میدان میں نہ اتریں اور دوسروں کے لئے عرصہ حیات تنگ نہ کریں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬