Tags - میڈیا
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے تاکید کی؛
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے الھدا انسٹیچیوٹ کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں عالمی سطح پر مڈیا اور ثقافتی ادارے کے درمیان زیادہ ہم آہنگی و تعامل کی ضرورت پر تاکید کی ۔
News ID: 442950 Publish Date : 2020/06/15
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ وائرس کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا پاکستانی قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے ۔
News ID: 442494 Publish Date : 2020/04/12
آیت الله اعرافی:
حوزات علمیہ ایران کے سربراہ نے حوزہ علمیہ میں افراد کی تربیت کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: صحیح اور دقیق اطلاع رسانی کے لئے ہم اپ کے شکر گزار ہیں اور اپ کی کامیابی کی دعا کرتے ہیں ۔
News ID: 441000 Publish Date : 2019/08/07
حجت الاسلام و المسلمین پناهیان:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اہل میڈیا ، مغربی دنیا کی طرف سے اربعین امام حسین علیہ السلام کی خبروں کے بایکاٹ کئے جانے پر عکس العمل پیش کریں کہا: پیغام امام حسین کو دنیا کے کانوں تک پہونچا اہل میڈیا کی اہم ذمہ داری ہے ۔
News ID: 437456 Publish Date : 2018/10/20
یوم صحافت کے موقع پر؛
ایسے ایام میں جب ہر مخالف میڈیا میں سرگرم عمل ہے اور اپنے لئے چائنل یا سائٹ بنائے ہوئے ایسے دور میں حوزہ علمیہ مضبوط میڈیا سے خالی ہے ۔
News ID: 436818 Publish Date : 2018/08/09
حسن روحانی:
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آئی آر آئی بی ایرانی عوام کے اعتماد و امید کو ٹھیس پہنچانے کے لئے دشمن کی نفیساتی جنگ کے خلاف ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
News ID: 436333 Publish Date : 2018/06/21
حجت الاسلام محققی نے تاکید کی؛
رسا نیوز ایجنسی کے مینجینگ ڈائرکٹر نے حوزہ علمیہ کے مصنفین اور صاحبان قلم کے توسط طنزنگاری کو تقویت دینے کی تاکید کی اور کہا: طنز کے وسیلہ سے اسلام کی حاکمیت کو تقویت اور دشمن کی ھمت کو پست کیا جاسکتا ہے ۔
News ID: 435184 Publish Date : 2018/02/27
ایران میں اسلامی انقلاب کی ۳۹ ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقریبات کو پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئي ہے۔
News ID: 435000 Publish Date : 2018/02/12
امریکی صدر :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نیویارک ٹائمز اور سی این این، اے بی سی، این بی سی اور سی بی ایس کو امریکی عوام کا دشمن قرار دیدیا ہے۔
News ID: 426388 Publish Date : 2017/02/18
حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے بیان کیا : سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کو کسی شر انگیزی کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔
News ID: 422788 Publish Date : 2016/08/23
حجت الاسلام شبیر حسن میثمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام شبیر حسن میثمی نے کہا : حقوق نسواں بل سے گھریلو نظام تباہ طلاق کی شرح میں اضافہ اور گھریلوں مشکلات میں اضافہ ہوگا ۔
News ID: 9173 Publish Date : 2016/03/15
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوزایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے تہران میں اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی اکیسویں نمائش کی افتتاحی تقریب میں میڈیا کو ملکی ترقی کا اہم حصہ شمار کیا ۔
News ID: 8672 Publish Date : 2015/11/09
آیت الله مظاهری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله مظاهری نے اسلامی جمھوریہ ایران میں شعبہ نشریات و طباعت میں ثقافت اور اسلامی گائیڈنس کے نائب وزیر سے ملاقات میں کہا: عوام کے علم و فہم، معنوی و اخلاقی ارتقاء، انسانی فضائل و کمالات میں اضافہ، میڈیا کی اہم ذمہ داریاں ہے ۔
News ID: 7568 Publish Date : 2014/12/10
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی آفس میں مرکزی سیکرٹری جنرل کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ سمیت میڈیا کوآرڈینیٹر قلب عباس و دیگر ممبران اور ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی مولانا غلام قاسم جعفری بھی موجود تھے۔
News ID: 6391 Publish Date : 2014/02/02
آیت الله مکارم نے ڈپٹی آئی آر آئی بی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله ناصرمکارم شیرازی نے ڈپٹی آئی آر آئی بی اور ان کے ھمراہ موجود وفد سے ملاقات میں دنیا کو حقائق سے آگاہ کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 5602 Publish Date : 2013/07/01
آیت الله مکارم نے ڈپٹی آئی آر آئی بی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله ناصرمکارم شیرازی نے ڈپٹی آئی آر آئی بی اور ان کے ھمراہ موجود وفد سے ملاقات میں دنیا کو حقائق سے آگاہ کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 5601 Publish Date : 2013/07/01
رسا نیوزایجنسی – کاشان میں ولی فقیہ نمائندہ اور امام جمعہ آیت الله نمازی نے رسا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا ۔
News ID: 5310 Publish Date : 2013/04/24