07 August 2018 - 13:42
علامہ سید احمد صافی :
غصہ بنی نوع انسان اور انسانی شخصیت کی حفاظت کرتا ہے
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے کہا : غصہ ایک فطرتی، جذباتی اور جبلی کیفیت ہے احادیث میں کہا گیا ہے کہ غصہ ظاہر کرنے کے مناسب وقت پر جس کو غصہ نہ آئے اس میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔