14 August 2018 - 14:19
آیت الله جعفر سبحانی:
مساجد سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کیا جائے
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے مساجد سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کئے جانے کی تاکید اور کہا: مدینہ منورہ میں جس مسجد کی رسول اسلام(ص) نے بنیاد رکھی اس کا مقصد جہاں نمازوں کا قیام تھا وہیں تعلیمی اور ثقافتی مسائل کی ترویج تھا نیز مسجد تقریروں کا مرکز بھی تھی ۔