02 August 2018 - 11:39
آیت الله جوادی آملی :

ہم سب لوگ مقام امتحان میں ہیں

حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے کہ ہم سب لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے تا کہ ہمارے اندر تکبر و خود نمائی اور فخر کرنا اپنی جگہ نہ بنا لے ۔
01 August 2018 - 19:18

تواضع کے حدود

جو چیز انسان کے اندر غرور اور تکبر پیدا کرتی ہے وہ انسان کا اپنی قدر و منزلت سے غافل ہونا ہے ، اگر انسان نسب ، خلقت ، ثروت ، علم ، قدرت اور مقام و منزلت جیسی چیزوں کی بنیاد کو نہ سجمھے اور اس بات پر بھی توجہ نہ کرے کہ یہ تمام چیزیں اس کی ذات سے الگ یا وقتی یا فانی یا تباہ ہوجانے والی ہیں تو تکبر کا شکار ہوجاتا ہے ۔
01 August 2018 - 18:43

" زوجین کی علمی کفویت " ہاں یا نہیں ؟

شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
31 July 2018 - 22:29
حجت الاسلام والمسلمین احدی :

قرآن کریم پر یقین رکھنے والے بیت المال میں چوری نہیں کرتے

حجت الاسلام والمسلمین احدی نے اس بیان کے ساتھ کہ قیامت پر یقین رکھنے والے خداوند عالم کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے ہیں بیان کیا : جو لوگ اہل قرآن ہوتے ہیں وہ بیت المال سے چوری نہیں کرتے ہیں اور حرام چیزوں سے لذت حاصل نہیں کرتے ہیں ۔
29 July 2018 - 19:24
آیت الله جوادی آملی :

معاشرے کا تمدن ہماری دینداری میں ہے | اہل بیت ع کے ملک کو طیب و طاہر رکھنا چاہیئے

حضرت ‌آیت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی : ہم لوگوں کی تمام دینی احکامات یہ ہے کہ ہمارا تمدن ہمارے دینداری سے فراہم پائے ۔ ہم لوگوں کو ایک متمدن قوم ہونا چاہیئے اور ہمارا تمدن ہماری دینداری میں ہے ۔