25 July 2018 - 16:09
حجت الاسلام علي رضا شاه فضل:

قران میں مسجد کی خصوصیتیں

مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مسجدیں شھرت کے لئے نہیں عبادت کے لئے تعمیرکریں ۔
25 July 2018 - 13:52

ایران سمیت دنیا میں یوم ولادت امام رضا پر جشن و سرور کا مںظر

آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور آٹھویں جانشین حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت ایران اور پورے عالم اسلام میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
24 July 2018 - 19:37
رضوی زائر سرا کی افتتاح تقریب کے دوران آیت اللہ نوری ھمدانی نے کہا :

عوام، نظام ولایت فقیہ سے محبت کرنے والے ہیں | رضوی زائر سرا کا افتتاح زائرین کیلئے بہت بڑی خدمت ہے

آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے اس ملک کی عوام کو ولایت فقیہ سے محبت کرنے والا جانا پے اور کہا : بعض مومنین امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی تمنا اپنے دل میں رکھتے ہیں ، لیکن وسائل اور سفر کی ضروریات مہیہ نہ ہونے کی وجہ سے سفر نہیں کر پاتے ہیں لیکن حرم امام رضا علیہ السلام کی طرف سے یہ کوشش ہوئی ہے کہ لوگوں کے اس تمنا و خواہشات کو پوری کرنے کے لئے وسائل و امکانات مہیہ کی جا رہی ہے جو نہایت ہی مفید و قیمتی ہے ۔
23 July 2018 - 18:27
حجت الاسلام عليرضا شاه فضل:

قران میں مسجد کی خصوصیتیں

مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مومنین مسجد میں بیہودہ باتوں، بحث اور وہ مادی گفتگو جن کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے ، کرنے سے پرھیز کریں کیوں کہ مسجد میں اس طرح کے باتوں کا کرنا مکروہ ہے ۔
23 July 2018 - 14:45
دوسری قسط:

" زوجین کی علمی کفویت " ہاں یا نہیں ؟

شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
22 July 2018 - 15:52
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :

حرم مطہر رضوی ایک عظیم درسگاہ ہے کہ جس میں حضرت امام رضا ع معلم ہیں

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا فلسفہ بزرگوار انسانوں کی تربیت کرنا تھا نہ یہ کہ لوگ اپنے اندرونی نفس وشیطان کے اسیر ہوجائیں اور نہ بیرونی شیاطین و عالمی سامراج کے ہاتھوں اسیر ہوں بلکہ روحانی کرامت کے مالک انسان بن جائیں۔
21 July 2018 - 17:40

" زوجین کی علمی کفویت " ہاں یا نہیں ؟

شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
17 July 2018 - 19:16
آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن کے سربراہ نے خبر دی؛

اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن میں غیر ایرانی زائرین کی فکری ضرورت کے مناسب ثقافتی آثار کی نشر واشاعت

آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن کے سربراہ نے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن میں غیر ایرانی زائرین کی فکری ضروت کے مناسب ثقافتی آثار کی نشر واشاعت کو اپنے دستور العمل میں سے قرار دیا۔