16 July 2018 - 22:55
پشاور سے عازمین حج کی پہلی پرواز روانہ
پی آئی اے کی پہلی پرواز نمبر PA-۶۷۶۰ باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور سے ۱۷۷ عازمین حج کو لیکر مدینہ پہنچ گئی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر حج شکیل احمد سیٹھی، ایئرپورٹ منیجر ثمر رفیق، ڈپٹی ایئرپورٹ منیجر شبیر احمد اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔