11 July 2018 - 18:13
حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا:

واجبات کو فقط اطاعت الھی کی نیت سے انجام دیا جائے

حوزه علمیه قم کے استاد نے کہا: واجبات کو فقط اطاعت الھی کی نیت سے انجام دیا جائے ، بالاترین نیت یہ ہے کہ انسان اسی نیت سے خدا کی عبادت کرے کہ جو لائق عبادت ہے ۔
10 July 2018 - 19:53
حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا :

ہر واجبات عمل کو انجام دینے کی نیت خداوند عالم کے حکم کی اطاعت ہو

حوزہ علمیہ کے استاد نے بیان کیا : تمام واجبات کو انجام دینے کی نیت صرف خداوند عالم کے حکم کی اطاعت ہونی چاہیئے ؛ سب سے اعلی و عظیم نیت یہ ہے کہ انسان خداوند عالم کی صرف اس لئے عبادت کرتا ہے کہ وہ قابل عبادت ہے ۔
09 July 2018 - 17:18

امام جعفر صادق

بانی مکتب جعفری فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اورپورے دن ملک کے گوشہ وکنار میں مجالس عزا و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا۔
08 July 2018 - 21:55
آیت الله مهدوی :

کلمۃ اللہ الہی حجتیں ہیں

اصفہان کے مشہور و معروف استاد نے کہا : کلمہ ہونا یعنی معنی کو نقل کرنے کا ذریعہ ہونا ہے اور حضرت عیسی (ع) اس وجہ سے کہ جس شخص کی بھی نگاہ ان پر پڑتی اس کو خداوند عالم کی یاد آتی ہے وہ کلمہ خداوند ہیں اور حالانکہ تمام الہی حجت کلمہ خداوند عالم ہیں ۔
08 July 2018 - 12:53
آیت الله جوادی نے بیان کیا ؛

مومن کی زینت و فخر امام صادق ع کے نظر میں | اگر انسان متقی و نیک ہو تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی

حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان متقی و نیک ہو جائے تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی لیکن اگرخدا نخواستہ گناہ سے آلودہ ہو گیا تو یہ برائی اس کھلے فضا میں تمام معاشرے کو برائی کی طرف لے جائے گی ۔
05 July 2018 - 21:50
آیت الله جوادی آملی :

جو شخص مسلمانوں کی عزت سے کھیل کرتا ہے اس کے اندر آگ کی پرورش ہوتی ہے

حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ شیطان کا کام انسان کے اندر زہر گھولنے کا ہے بیان کیا : ابلیس باہری دشمن ہے اور جب تک کہ اندر اپنے لئے گھر نہیں بنا لیتا اس وقت تک انسان کو نقصان نہیں پہوچا سکتا ہے لہذ ہم لوگوں کو چاہئے کہ شیطان کو خود سے قریب نہ ہونے دیں ۔