05 July 2018 - 12:27
آستان قدس رضوی کے متولی:

امام رضا ع کے پاکستانی زائرین کے لیے امکانات اور سہولتوں کی فراہمی ہماری طرف سے قابل تاکید ہیں

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا:حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے لیےایران میں آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے امکانات اور سہولتوں کی فراہمی ہماری نظر میں قابل تاکید ہیں۔
03 July 2018 - 20:50
آیت الله صدیقی :

خداوند عالم کے راہ میں عطا کرنا یقین کی نشانیوں میں سے ہے

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق تہران کے امام جمعہ اور امام خمینی (ره) مدرسہ علمیہ کے سربراہ آیت الله کاظم صدیقی نے اپنے درس اخلاق میں مومن کی علامت کو بیان کرتے ہوئے کہا : مومن کی نشانیوں میں خداوند عالم اور رسول اکرم (ص) سے محبت کرنا و دل لگانا ہے اس طرح کہ ان کو قلبی یقین کے ساتھ ساتھ عملی عزم بھی ہو ۔
01 July 2018 - 21:44
حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے بیان کیا ؛

امیرالمومنین علی علیہ السلام کے نظر میں امید عطا کرنے والی قرآن کریم کی آیت

حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے اپنی ایک تقریر کے درمیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امیرالمومنین علی علیہ السلام کے نظر میں امید عطا کرنے والی قرآن کریم کی آیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اہم مطالب بیان کئے ۔
01 July 2018 - 20:50
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :

خداوندعالم پر بھروسہ اور اپنے اوپر اعتماد ملک کی ترقی کا راز ہے

آستان قدس رضوی کے متولی نے بیان کیا : امام خمینی (رہ) نے ہم کرسکتے ہیں کا پرچم اٹھایا اور مقام معظم رہبری نے ہمیشہ تعلیم دی ہے کہ اس قوم کے جوانوں کی ہمت ملک کو دین اور دینی تعلیمات کی بنیاد پر ترقی دلا سکتا ہے ۔