30 June 2018 - 15:44
‌آیت الله نوری همدانی کی موجودگی میں؛

تفسیر قرآن کے سرگرام افراد کی تجلیل کی گئی

ماه مبارک رمضان میں تفسیر قرآن کے دورے پر بھیجے گئے اساتذہ کے اختتامیہ کا پروگرام ، دارالقرآن علامہ طباطبائی میں علماء ، شخصیتوں اور اہل حوزہ کی شرکت میں منعقد ہوا ۔
28 June 2018 - 11:49
آیت الله نمازی :

قرآن کریم کی تلاوت ہدایت کا مقدمہ ہے

حوزہ علمیہ ایران کے مشہور و معروف استاد نے قرآن کریم کو ہدایت کی کتاب اور قرآن کریم کی تلاوت کو ہدایت کا مقدمہ جانا ہے اور بیان کیا : قرآن کریم کی تلاوت انسان کی ہدایت کے لئے سیڑھی ہے ۔
23 June 2018 - 20:24
حجت الاسلام والمسلمین حسینی خراسانی:

مسلمان اگر مرقد رسول اسلام سے غافل ہوگئے تو وھابی اسے بھی گرادیں گے

خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ کہتے ہوئے کہ خاندان رسالت اور ائمه هدی(ع) کی قبریں ہمیشہ وحدانیت کا مرکز رہی ہیں کہا: مسلمان اگر مرقد رسول اسلام(ص) سے غافل ہوگئے تو وھابی اسے بھی گرادیں گے ۔
23 June 2018 - 12:51
تیونس کے آئمہ جماعت کی تنظیم کا مطالبہ؛

تیونس کے عوام حج کا بائیکاٹ کریں

تیونس کے آئمہ جماعت کی تنظیم نے مسلم ملکوں پر سعودی عرب کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حج کی آمدنی کو اسلامی ملکوں کے خلاف جارحیت پر صرف کر رہا ہے۔
23 June 2018 - 12:38

اسلامی ملکوں کے شہریوں کو حج سے محروم کرنے کی مذمت

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔