‫‫کیٹیگری‬ :
09 July 2018 - 18:58
News ID: 436551
فونت
پاکستان؛
دعاوں کی کتاب «صحیفه سجادیه» خانہ فرھنگ ایران «حیدرآباد» کے تعاون سے شائع کی گیی ہے ۔
صحیفہ سجادیہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق امام سجاد [ع] کی دعاوں پر مشتمل کتاب «صحیفه سجادیه» خانه فرهنگ ایران حیدرآباد، اصغریہ پبلیکشن اور ادارہ ثقافت کے تعاون سے سندھی زبان میں شایع کی گیی ہے

دعا کی کتاب کو سلیس زبان میں سندھی دانشور «مشتاق مسرور باریچو» کے زریعے سے ترجمہ کرکے عاشقان اهل بیت(ع) کے استفادے کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہردعا کے عربی متن کے ساتھ سندھ زبان میں ترجمہ موجود ہے اور مذکورہ کتاب  ۴۳۸ صفحات پر مشتمل  ۱۰۰۰ کی تعداد میں اصغریہ پبلیکشن کے تعاون سے مارکیٹ روانہ کردی گیی ہے۔/ ۹۸۸۔ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬