سال کے آغاز سے اب تک ملک کے مختلف علاقوں میں تیرہ مساجد کا افتتاح ہوچکا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ازبکستان میں مسلم کونسل کے سربراہ عثمان خان علیم اف کا کہنا تھا: سال ۲۰۱۸ کے آغاز سے ملک میں تیرہ مساجد نے کام شروع کردیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق صرف «سرخان دریا» کے علاقے میں میں سات جدید مساجد تعمیر ہوچکی ہیں۔
ازبکستان میں ایران ثقافتی مرکز کے مطابق مفتی عثمان خان علیم اف نے ایک بین الاقوامی سیمینار سے خطاب میں رپورٹ پیش کرتے ہویے کہا کہ اس سال بڑی تعداد میں مساجد کا افتتاح کیا گیا ہے۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے