نمازی

ٹیگس - نمازی
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی بھاری نفری نےمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439802    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

سال کے آغاز سے اب تک ملک کے مختلف علاقوں میں تیرہ مساجد کا افتتاح ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436569    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

بیلجیم:
بروکسل کی اعلی مذہبی شخصیت نے مرکزی جامع مسجد کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 436552    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

عید فطر کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 436264    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم ۱۰ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436185    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

آیت الله مهدوی:
خبرگان رهبر کونسل میں صوبہ اصفھان کےعوامی نمائندہ نے امام حسن مجتبی(ع) سے منقول ایک روایت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مسجد سے دوری اور مفسد انسان کی پیروی غفلت کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435159    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

برطانیہ کے مختلف شہر دہشت گردانہ حملوں کے باعث ناامنی کا شکار ہیں اور اس بار لندن میں روزہ دار نمازی وں کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428614    تاریخ اشاعت : 2017/06/19

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع کشور گنج میں عید کے اجتماع میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 422475    تاریخ اشاعت : 2016/07/07