02 April 2018 - 19:42
حجت الاسلام و المسلمین مؤمنی:
حضرت زینب نفس مطمئنہ کی مالک تھیں
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زینب کبری (س) عظیم المرتبت شخصیت تھیں کہا: آپ نفس مطمئنہ کے عظیم مرتبہ پر فائز تھیں کہ جس کی خدا کے نزدیک خاص اہمیت و منزلت ہے ۔