10 April 2018 - 10:14
آیت الله وحید خراسانی :
شیعہ مراکز کی خدمات سبھی کیلئے عظیم نعمت ہے
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایران کا مقدس شہر قم شیعوں کا مرکز ہے بیان کیا : اس شہر کے حکام کے نصیب میں اس شہر میں خدمت کرنے کی ایک عظیم نعمت میسر ہوئی ہے جس کا شکر ادا کرنا چاہیئے ۔