‫‫کیٹیگری‬ :
07 April 2018 - 19:26
News ID: 435505
فونت
ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے بینکاک کی بین الاقوامی کتب نمایش میں نایاب ایرانی قرآنی نسخے کی رونمائی کی گئی ۔
نایاب ایرانی قرآنی نسخے کی نمائش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بینکاک کی بین الاقوامی کتب نمایش میں ایرانی ثقافتی مرکز اور جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے بینکاک میں شعبے کے تعاون سے شایع اور ترجمہ شدہ ہے جبکہ تمام اسلامی کتب جو ایرانی ثقافت،تاریخ اور نیچر کے حوالے سے شایع کردہ ہیں بھی بین الاقوامی کتب نمایش میں پیش کی گیی ہیں۔

قرآنی نسخہ ترجمه مهدی الهی قمشه‌ای ۶۲۰ صفحات پر مشتمل ہے جو  «خجسته» پبلشرز تہران کا شایع کردہ ہے

نمایش میں مذکورہ کتابوں کے علاوہ دیوان حافظ ، گلستان سعدی، رباعیات خیام اور مثنوی مولوی انگریزی اور تھائی زبانوں میں ترجموں کے ساتھ نمایش میں موجود ہیں۔

بینکاک بین الاقوامی کتب میلہ ۲۰۱۸ گذشتہ ہفتے سے تھائی بادشاہ کی بہن شہزادی ماہا چاکری سیریندھون کے تعاون سے شروع ہوا ہے اور اگلے ہفتے تک کتب کی نمایش جاری رہے گی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬