‫‫کیٹیگری‬ :
04 April 2018 - 21:20
News ID: 435482
فونت
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے یہ کہتے ہوئے کہ صبر ہماری روز مرہ کی ضرورت ہے کہا: فقیر اور مالدار انسان دونوں ہی مشکلات یا نعمت کی فراوانی کے برابر صبر سے کام لیں اور طغیان کا شکار نہ ہوں ۔
حجت الاسلام والمسلمین حبیب الله فرحزاد

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت ‌الاسلام‌ والمسلمین حبیب الله فرحزاد نے آج ظھر کے وقت جامعۃ ‌الزهرا (سلام ‌الله‌ علیها) کے بیداری اسلامی ہال میں درس اخلاق دیتے ہوئے کہا: ماہ رجب، بافضیلت مہینہ ہے جس میں مختلف مناسبتیں موجود ہیں ۔

ماه رجب، ماہ نزول رحمت الهی ہے

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ ماه رجب، ماہ نزول رحمت الهی ہے کہا: ماہ شعبان اور رمضان میں حاصل ہونے والی برکتوں کا آغاز اِسی مہینہ سے ہوتا ہے ، ماہ رجب ماہ، شعبان و رمضان میں داخل ہونے کا مقدمہ ہے ۔

حجت الاسلام و المسلمین فرحزاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ استغفار، صدقہ دینے اور روزہ رکھنے کی اس ماہ میں بہت تاکید کی گئی ہے کہا: جو لوگ اس ماہ میں روزہ نہیں رکھ سکتے وہ ایک روٹی صدقہ کے طور پر فقیروں اور نیازمندوں کو دیں تاکہ اس ماہ کے روزہ کا ثواب انہیں نصیب ہوسکے ۔ /۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬