18 April 2018 - 11:09
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:

امام حسین نے انکار بیعت یزید سے دین کی حفاظت کی

سرزمین پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مکہ پہنچنے پر دوران طواف امام علیہ السلام کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تو نواسہ رسول نے حج کو عمرہ میں تبدیل کرکے خطبہ دیا کہ انہوں نے مدینہ کیوں چھوڑا۔
17 April 2018 - 11:10
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :

قرآن کریم پیغمبر اسلام کی حقانیت کی مستحکم دلیل ہے

حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ قران کریم اور پیغمبر اکرم (ص) ہدایت کے چراغ ہیں بیان کیا : قرآن کریم حکمت پیامبر(ص) دین اسلام اور رسول خاتم النبین (ص) کی رسالت کی حقانیت کی مستحکم دلیل ہیں ۔
15 April 2018 - 15:12
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :

متحدہ اسلامی استقامتی محاذ کی تشکیل نے دشمنوں کو مایوس کردیا ہے

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : آج دشمن ایٹمی بمبوں کا بہانہ بنا رہا ہے،یہ بہانے تراشی مایوسی کی وجہ سے ہے جس کی اہم دلیل امریکہ کے مدّ مقابل متحدہ اسلامی استقامتی محاذ کی تشکیل ہے۔
15 April 2018 - 11:58
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :

مسلمانوں کو پیغمبر اکرم (ص) کی طرح دین مبین اسلام کے مبلغ و پیغام رساں ہونا چاہیئے

حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ مسلمانوں کو بھی پیغمبر اکرم (ص) کی طرح دین مبین اسلام کے مبلغ و پیغام رساں ہونا چاہیئے کہا : قیامت کے روز شفاعت ان لوگوں کی ہوگی کہ جو لوگ اپنے رویہ ، کردار اور اخلاق میں پیغبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیری کرتے ہے ۔
13 April 2018 - 17:31
آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا؛

امام علی کی نگاہ میں ایمان کی حقیقت

مفسرعصر حضرت آيت الله جوادی آملی تاکید کی: خدا نے انسانوں کی ہدایت و رھنمائی کے لئے دو حجتیں اور دلیلیں رکھی ہیں ، ایک انبیاء و مرسلین و معصومین علیھم السلام اور دوسرے عقل و خرد ۔
11 April 2018 - 16:24
آیت الله جوادی ‌آملی:

اولیائے الھی عوامی نہیں عام فھم باتیں کرتے ہیں

مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی ‌آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علم سیڑھی اور ترقی کا ایک وسیلہ ہے کہا: اگر انسان حوزہ علمیہ و یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرے مگر ترقی نہ کرے تو اس کا تعلیم حاصل کرنا بے سود ہے ۔ علم ، عقل کے لئے وسیلہ ہونا چاہئے ۔
10 April 2018 - 10:25
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :

نیک عمل باقی رہنے والا ہے اور پوسٹ و مقام فانی ہے

حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ اس دنیا میں طاقت و قدرت اور مقام و منصب سب فانی ہے اور صرف انسان کا نیک عمل ہی باقی رہنے والا ہے کہا : نیک و صالح عمل آخرت کے لئے انسان کا عظیم سرمایہ ہے کبھی بھی ختم و تباہ ہونے والا نہیں ہے یہ انسان کے ساتھ قیامت تک باقی رہے گا ۔