25 April 2018 - 12:49
حجت‌ الاسلام‌ سید حسین مؤمنی:

شیطانی وسوسوں سے دوری دعا کے اہم اثار ہیں

سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے کہا: روایتوں میں آیا ہے کہ دعا، قلب انسان کو شیطانی وسوسوں سے محفوظ رکھتی ہے اور انسان کی معنوی ترقی کا سبب ہے ۔
23 April 2018 - 14:27
آیت الله اراکی:

ذکر الھی، ایمان و نفاق کی حد ہے

عالمی مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ «علی» شب قیامت کا رمز و راز ہے کہا: ولایت کے معنی یہ ہیں کہ انسان اپنی جوانی اور توانائی کو حجت خدا کی محبت و اطاعت میں صرف کرے ۔
22 April 2018 - 19:29
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :

حضرت عباس ع ایمان و بصیرت کے مظہر تھے

حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ تیز بصیرت حضرت عباس علمدار (ع) کی اہم خصوصیات میں سے تھی ، کہا : یہ بصیرت اس حد تک تھی کہ حضرت تمام حالات کو ابدیت تک مشاہدہ کرتے تھے ۔
22 April 2018 - 15:25
آیت الله شب زنده دار :

دینی معرفت انسان کو مغرب کی ظاہری جذابیت کے فریب سے نجات دلاتا ہے

حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے تاکید کی : اگر لوگ جان جائین کہ خداوند عالم کی معرفت میں کیا فضل موجود ہے تو ترقی ، آرام و اطمینان اور دین کے دشمن و مغرب کی ظاھری جاذبیت کے حصول کی کوشش میں نہیں رہے نگے ۔
21 April 2018 - 10:38
حجت الاسلام عباس انصاری:

امام حسین کی مجاہدانہ زندگی عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ و نجات ہے

اپنے صدارتی خطاب میں تنظیم کے سربراہ و سینئر حریت رہنما نے سردار جوانان جنت امام حسین (ع) کی یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر عالم انسانیت کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین (ع) کی سیرت کریمہ کی پیروی مظلومین جہاں کی سپر ہے۔
20 April 2018 - 20:11

یوم ولادت امام حسین کے موقع پر کشمیر بھر میں محفلوں کا انعقاد

انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے تنظیم کے سربراہ آغا سید حسن کی خانہ نظربندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقدس ایام کے مواقع پر بھی آغا سید حسن کو ان کے منصب اور دینی ذمہ داریوں سے صرف نظر کر کے خانہ نظربند رکھنا مداخلت فی الدین کی بدترین مثال ہے۔
19 April 2018 - 17:18
سید مرتضی بختیاری :

اہلبیت (ع) کے روضہ کے امکانات سے غریبوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی جائے

آستان قدس رضوی کے محترم نائب متولی نے کہا: اہلبیت علیہم السلام کے مقدس مزارات میں ستم دیدہ اور غریب افراد کو دی جانے والی خدمات میں توسیع دینے اوراسلامی زندگی اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی سیرت کے پرچار کے لئے بہت زیادہ مواقع پائے جاتے ہیں۔
18 April 2018 - 20:07
آیت الله شب زنده دار:

شعبان، معنوی ترقی کا مہینہ

گارڈین کونسل ایران کے رکن نے تاکید کی : اگر انسان واقف ہوجائے کہ خدا کی معرفت میں کس قدر فضلیتیں پوشیدہ ہیں تو وہ دنیا کے عیش و آرام سے منھ موڑ لے گا اور مغربی دنیا اور دشمنان دین کی ظاھری کشش بے اس پر بے اثر ہوگی ۔