کربلا میں عالمی کتاب میلے کا حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندے کے ذریعہ افتتاح ہوا ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، کربلائے معلی بہار شھادت اجلاس کے ضمن میں عالمی کتاب میلے کا گذشتہ روز افتتاح کیا گیا جسے حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام سید احمد صافی اور حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے متولی کے ذریعہ افتتاح کیا گیا ۔
اس کتاب میلے میں 133 پبلشرز نے شریک ہوکر اپنی جدید ترین مطبوعات کو پیش کیا ۔
لبنان، ایران، اردن، شام، مصر اور انگلینڈ وہ ممالک ہیں جو اس میلے میں حاضر ہیں ۔/۹۸۸ / ن۹۷۹
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے