کربلا

ٹیگس - کربلا
عمران خان :
پاکستان کے وزیرِ اعظم نے کہا کہ دنیا بھر کے مسلمان حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی شہادت کی لازوال قربانی کی یاد تازہ کر رہے ہیں، یہ اسلام کے ابدی پیغام اور جذبۂ قربانی کی لازوال روایت کی آبیاری کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 443593    تاریخ اشاعت : 2020/08/30

حجت الاسلام علامہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسلمانوں کی تباہی کے لئے صیہونی و نصرانی طاقتیں اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ میدان میں موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443588    تاریخ اشاعت : 2020/08/30

چھ محرم کے حوالے سے تاریخ میں ملتا ہے کہ چھٹی محرم الحرام کو خولی ابن یزید اصبحی کو دس ہزار، کعب ابن الحرو کو تین ہزار، حجاج ابن حر کو ایک ہزار کا لشکر دے کر روانہ کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 443570    تاریخ اشاعت : 2020/08/27

حجت الاسلام سید علی رضوی :
ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلا کے میدان میں نواسہ رسول نے یزید اور یزیدیت کو ہمیشہ کیلئے بے نقاب کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 443556    تاریخ اشاعت : 2020/08/25

حجت الاسلام علامہ حسن ظفر نقوی :
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا : اللہ کی بارگاہ میں آل رسول (ع) کی عظمت کا سبب ان کی قربانیاں ہیں جو انہوں نے اسلام کی بقاء اور سربلندی کی خاطر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443551    تاریخ اشاعت : 2020/08/25

آج پہلی محرم ہے اس لئے آج سے پیغمبر اسلام (ص) کے اہلبیت (ع) کی کربلا کے میدان میں دین اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد منائی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443515    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

عراق میں گزشتہ طویل زمانے سے ماہ محرم کے شروع ہوتے ہی ایام غم کا آغاز روضہ مبارک امام حسین(ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے گنبدوں پر سارا سال لہرانے والے سرخ علموں کو اتار کر سیاہ علم نصب کرنے سے کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443511    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلا ئے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443479    تاریخ اشاعت : 2020/08/18

انسان کے اندر دو ایسی چیزیں ہیں جو دکھتی نہیں لیکن انکے اثرات صدیوں پر اثر رکھتے ہیں: ایک عقل و شعور ہے دوسرے جذبات و خواہشات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443467    تاریخ اشاعت : 2020/08/16

خبر کا کوڈ: 443145    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

اراکین ادارہ تنظیم المکاتب کا تعزیتی جلسہ میں اظھار خیال:
بانی تنظیم المکاتب ہال لکھنو میں مولانا قمر سبطین صاحب قبلہ طاب ثراہ کیلئے ایک تعزیتی جلسہ منعقد ہوا جس میں خادمان و کارکنان ادارہ اور اساتذہ جامعہ امامیہ نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 443133    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

خبر کا کوڈ: 442247    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

85 سالہ محمدی دربار عراق کے مذہبی شہروں نجف اور کربلا کے درمیان 80 کلومیٹر کے راستے پر 50 ہزار درخت لگانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441692    تاریخ اشاعت : 2019/12/01

کربلا پولیس چیف کے مطابق شہر کے مرکز البدیہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441669    تاریخ اشاعت : 2019/11/26

عراق میں عوام کے پر امن مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھاتے ہوئے اغیار سے وابستہ بعض عناصر نے اتوار کی رات کربلا ئے معلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 441553    تاریخ اشاعت : 2019/11/04

ہزاروں عراقی شہریوں نے مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کربلا ئے معلی، نجف اشرف اور بصرہ میں پرامن مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441545    تاریخ اشاعت : 2019/11/03

خبر کا کوڈ: 441482    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441474    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلا ئے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441460    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

ان دنوں چار سو سے حسینی پروانے شمع کربلا کی جانب مصروف پرواز ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441447    تاریخ اشاعت : 2019/10/12